·
مرکزِ مصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ سے زرد پانیوں میں گھرے ہوئے بے بس لوگوں تک
0
0
0 vistas
مرکزِ مصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ سے زرد پانیوں میں گھرے ہوئے بے بس لوگوں تک | مرکزِ مصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ سے زرد پانیوں میں گھرے ہوئے بے بس لوگوں تک منزل بہ منزل سفر جاری ہے۔ آسودہ اور خوش حال گھرانوں کے نازک اندام اور نخریلے جوان سامان خورد و نوش کی بوریاں اٹھائے اُمت کا درد بانٹ رہے ہیں ربُ العرش ان کی جوانیاں سلامت رکھے اور بروزِ حشر شفاعتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
-
Estrellas
-
Productor
-
Lanzamiento
-
País
-
Calidad
-
categoría
Mostrar más
0 Comentarios
sort Ordenar por
