Principais vídeos
مفتی سلمان اظہر ۔اہم مسئلہ | islahi bayaan #20
ماہِ نور شہر سُرور ربیع الاول شریف ۱۴۴۷ ھ اپنی تمام تر رعنائیوں اور ر | ماہِ نور شہر سُرور ربیع الاول شریف ۱۴۴۷ ھ اپنی تمام تر رعنائیوں اور روحانی برکتوں کے ساتھ جلوہ ساماں ہے۔ گلی گلی اسمِ محمد ﷺ کا چراغاں ہے۔ اہلِ ایماں کے دل حبِ رسول ﷺ سے نا صرف سرشار ہیں بلکہ اپنے آقا و مولا ﷺ کے پندرھویں جشن صد سالہ پر بے خودی کے عالم میں جھوم رہے ہیں۔ عقیدتوں کے پھول ، ارادتوں کے عَلم اور درود و سلام کے گلدستے لئے جامعۃ المصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ کے طلبہ اور اساتذہ اپنے ملجیٰ وماویٰ سید و سرورِ دو جہاں ، باعث کُن فَکاں ، سرورِ لالہ رخاں ، ماہِ خوباں ، شہنشاہِ حسیناں ، احمدِ مجتبٰی حضرت محمد مصطفٰے علیہ التحیۃ والثنا کے حضور ناز میں خراج عقیدت اور ہدیۂ سپاس پیش کر رہے ہیں۔ اس عظیم الشان ، منظم اور مؤدب میلاد ریلی سے نہ تو ٹریفک میں کوئی رکاوٹ پیدا ہوئی اور نہ ہی اسکے بہاؤ میں فرق آیا۔ آخر میں میلاد شریف کے عملی پیغام اور دعا پر اختتام ہوا ۔ ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی اداروں کا بے حد شکریہ جن کے تعاون سے مزید آسانیاں پیدا ہوئیں - ان شاء اللہ العزیز ادارۃ المصطفٰے انٹرنیشنل کی مرکزی میلاد ریلی بارہ ربیع الاول شریف بعد عصر منعقد ہو گی۔ ضرور تشریف لائیے گا ہمیں آپ کا انتظار رہے گا
Sachay Deen Walo'n ka Jhoota Muashraa | *سچے دین والوں کا جھوٹا معاشرہ | Sachay Deen Walo'n ka Jhoota Muashraa | *سچے دین والوں کا جھوٹا معاشرہ*
*معلمِ کائنات ﷺ کا اپنی رفیقہ حیات سے محبت کا انوکھا انداز* | *معلمِ کائنات ﷺ کا اپنی رفیقہ حیات سے محبت کا انوکھا انداز
ظلم برائے ظلم | اسلامی ویڈیو
14اگست 2025 مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں پرچم کشائی کے خوبصورت مناظر | 14اگست 2025 مرکزِ مصطفٰے ﷺ میں پرچم کشائی کے خوبصورت مناظر
تونسہ شریف میں منعقدہ عظمتِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس کا عکسی منظر نامہ | تونسہ شریف میں منعقدہ عظمتِ مصطفٰے ﷺ کانفرنس کا عکسی منظر نامہ
*?? یہ فیصلہ ہے وطن کو سجا کے دم لیں گے ??* جامعۃ المصطفٰے ﷺ | *?? یہ فیصلہ ہے وطن کو سجا کے دم لیں گے ??* جامعۃ المصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ کے طلبہ کا وطنِ عزیز سے اپنی بے لوث محبتوں کا اظہار
Juma-tul-Mubarik - Yom-e-Durood ? جمعۃ المبارک - یومِ درود | Juma-tul-Mubarik - Yom-e-Durood ? جمعۃ المبارک - یومِ درود
بہت بڑا گناہ اللہ ہماری حفاظت فرمائیں ۔ | islami bayaan 25
Majzoob ki BaadShah se Mulaqat | *مجذوب کی بادشاہ سے ملاقات | Majzoob ki BaadShah se Mulaqat | *مجذوب کی بادشاہ سے ملاقات
SPICES | How Shan Foods Became a Global Spice Empire
Maah-e-Safar Me hone wali Shadi | *ماہِ صفر میں ہونے والی شادی | Maah-e-Safar Me hone wali Shadi | *ماہِ صفر میں ہونے والی شادی
TLP Zindabad | I love ALLAH
TLP Zindabad | I love Allah ?
RISE OF HALDIRAM'S | Haldiram's rose from a small sweet and namkeen (savory snack) shop established in 1937 in Bikaner, Rajasthan, to a billion-dollar global snack brand. Its success is based on: * Authentic Taste and Quality: Staying true to traditional Indian recipes while ensuring consistent, high-quality products. * Pioneering Modern Packaging: Introducing advanced, branded, and hygienic packaging in the unorganized Indian snack market, which improved shelf life and brand appeal. * Product and Geographic Diversification: Expanding its range from bhujia to a wide variety of snacks, sweets, ready-to-eat meals, and a quick-service restaurant (QSR) chain, followed by strategic expansion into major Indian cities (Kolkata, Delhi, Nagpur) and over 80 international markets. * Affordable Pricing: Catering to a mass market with products that offer value for money.
عمران خان کا رب اسکے ماتھے پہ داغ نہیں لگانا چاہتا تھا کہ اسکے اقتدار | عمران خان کا رب اسکے ماتھے پہ داغ نہیں لگانا چاہتا تھا کہ اسکے اقتدار میں ہوتے ہوئے عالمی طاقتیں اس پر پریشر ڈلوا کر اس سے یہ تاریخ کا سیاہ ترین کام کروالیں، اللہ نے اپنے بندے کو بچالیا، اسکو یہودی ایجنٹ کہنے والے آج خود سرِبازار برہنہ ہوگئے
اگر یہ قوم ظلم اور ناانصافی کے نظام کے خلاف جھک گئی | اگر یہ قوم ظلم اور ناانصافی کے نظام کے خلاف جھک گئی تو اس ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے
جو انسان 27 سال سے انصاف کے لئے جدوجہد کر رہا ہے، وہ کسی سے ڈیل | جو انسان 27 سال سے انصاف کے لئے جدوجہد کر رہا ہے، وہ کسی سے ڈیل کیوں کرے گا، میرے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں ہے!
Journey of Imran Khan (Video made via AI) | Journey of Imran Khan (Video made via AI)